-
1966
کمپنی 14 فروری 1966 کو کمپنیز ایکٹ 1913 (موجودہ کمپنیز ایکٹ 2017) کے تحت پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر وجود میں آئی تھی۔ -
1967
یہ کمپنی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں درج ہوئی تھی۔ -
1970
کمپنی نے گنا بیلنے کے دنوں کی سب سے زیادہ تعداد حاصل کی۔ -
1971
یہ کمپنی لاہور اسٹاک ایکسچینج میں درج ہوئی تھی۔ -
1982
میاں محمد علی طارق کمپنی کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے شامل ہوئے۔ -
1991
کمپنی نے کراچی اسٹاک ایکسچینج سے میرٹ سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔ -
1998
کمپنی نے اب تک کا سب سے زیادہ کرشنگ کا ریکارڈ بنایا۔ -
2008
کمپنی نے ممبروں کو17فیصد نقد منقسمہ دینے کا اعلان کیا۔ -
2015
نئی انتظامیہ نے کمپنی کی باگ ڈور سنبھال لی۔ -
2017
کمپنی نے اپنی گولڈن جوبلی منائیاور شوگر کی اعلی بازیابی 9.85فیصد اور اس کے علاوہ چینی کی ریکارڈ پیداوار حاصل کی ۔
-
2022
کمپنی نے اپنا نام حسین شوگر ملز لمیٹڈ سے بدل کر طارق کارپوریشن لمیٹڈ کر دیا۔